ٹوئٹر کا اکاؤنٹ ویریفائی سروس بحال کرنے کا اعلانMay 21, 2021ویب ڈیسک0 نئے قوائد کے مطابق ہراکاؤنٹ کا ایک پروفائل ہو گا جس میں اکاؤنٹ ہولڈر کی تصویر، کنفرم ای میل یا فون نمبر ہو گا۔