پڈعیدن:مال گاڑی الٹ گئی،کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطلMay 17, 2019ویب ڈیسک0 حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے امدادی ٹرین روہڑی سے متاثرہ مقام کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔