کوئٹہ : نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10روپے اضافے کی دھمکی دیدیNovember 7, 2019ایوب ترین0 ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ضافے پر تندور مالکان کا کہنا ہے ،وہ 20 روپے میں روٹی فروخت نہیں کر سکتے۔