انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف بقیہ سیریز سے دستبردارAugust 9, 2020ویب ڈیسک0 بین اسٹوکس خاندانی مصروفیت کی وجہ سے نیوزی لینڈ جائیں گے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں رہیں گے۔