قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادتDecember 28, 2020دانش علوی0 سوشل میڈیا پر آصف علی نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی اور دعاؤں میں یاد رکھنے والے اہل خانہ اور دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا