26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بھی بن گئے ہیں۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ علیم ڈار کے کیریئر کا 129 واں ٹیسٹ میچ ہے۔
آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کی درخواست قبول کی ہے، 2022 میں کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔
ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ میں برطانیہ میں رہاش پذیر ہونے والا ہوں، کپتان ٹیسٹ ٹیم
آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں ڈیوڈ وارنر کی ناقابل شکست ٹرپل سینچری کی بدولت 589 رنز بنائے۔
کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق کو فوری برطرف کیا جائے کیونکہ ان سے اچھی کارکردگی کا تھوڑی بہت بھی امید نہیں ہے۔
آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 369رنز پر گری جب شاہین آفریدی نے لیبوشین کو 162 کے انفرادی اسکور پر پویلین کی راہ دکھائی
ٹیسٹ کے پہلے دن واحد بلے باز جو پاکستانی باؤلر کا نشانہ بنے وہ جو برنس تھے۔
سلامی بلے باز نے آسٹریلیا کے لیے 26 ٹیسٹ، 25 ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا تھا۔
یاسرشاہ ورلڈ کلاس باؤلر ہیں اوراسمتھ ورلڈ کلاس بیٹسمن ہیں دونوں کے درمیان اچھا مقابلہ ہوگا۔
حارث سہیل کو نہیں کھلایا جائے گا ان کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
آسٹریلیا کیخلاف اسکور بنانا کافی مشکل ہوتا ہے ، اس لئے یہ میرے کریئر کی سب سے بہترین اننگرز تھی۔بابر اعظم
آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اننگز اور پانچ رنز سے عبرت ناک شکست دے دی ۔
اس متنازعہ فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی نئی بجث چھڑ پڑی۔
نسیم شاہ آسٹریلیا کی سرزمین پر ڈیبیو کرنے والے سے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔














