ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگاJune 22, 2019ویب ڈیسک0 آج کےگرم ترین مقامات: سبی کا درجہ حرارت 45، نوکنڈی، دالبندین 44، روہڑی، سکھر اور دادو میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔