پشاور: عظیم اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ اداJuly 7, 2021ویب ڈیسک0 دلیپ کمار کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد آبائی مکان پہ جمع ہوئی، شمعیں روشن کیں اور دعائے مغفرت کی۔