کسی جرگے کو بهی فوجداری اور سول عدالت کے برابر کا مرتبہ حاصل نہیں،سپریم کورٹJuly 31, 2019جاوید سومرو0 عدالت نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان حکومت سے غیر قانونی جرگوں سے متعلق پیشرفت رپورٹ 6 ہفتوں میں طلب کر لی ہے۔