اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس میں 33 پوائنٹس کا معمولی اضافہFebruary 17, 2020ویب ڈیسک0 آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس40 ہزار 243 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا تاہم یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی