پی سی بی نے انڈر 18 ویمنز کرکٹ ٹیم کی تیاری کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیاNovember 4, 2019دانش علوی0 پی سی بی کے مطابق کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز کا انعقاد ملک بھر کے 8 مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز 2 روز تک جاری رہیں گے۔