افغانستان میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے، مشیر قومی سلامتیAugust 11, 2021ویب ڈیسک0 ہم نے ایک ایک چیز کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر معید یوسف کا پریس کانفرنس سے خطاب