خیبر پختونخوا :کورونا سے 6 افراد جاں بحق، 149متاثرJuly 25, 2020ویب ڈیسک0 صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1176 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار220 تک پہنچ چکی ہے۔