امریکہ: حوثیوں کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارجFebruary 13, 2021ویب ڈیسک0 حوثیوں کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ انسانیت نواز کوشش کی مد میں کیا گیا ہے، انتھونی بلینکن