وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیالJanuary 29, 2021ویب ڈیسک0 دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور کثیر الجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔