چین کا جوابی وار،چینگدو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم جاریJuly 24, 2020ویب ڈیسک0 چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام امریکہ کا ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے پر لیا گیا