امریکی قانون سازوں کی کشمیر کے حوالے سے بھارت پر شدید تنقیدNovember 15, 2019ویب ڈیسک0 بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی کمشنر ارونیما بھارگوا نے کہا کہ ان بھارتی اقدامات کی وجہ سے مسلم برادریوں کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں۔