امریکی ریاست کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ 1طالب علم ہلاک، 8زخمیMay 8, 2019ویب ڈیسک0 پولیس نے ابتدائی اطلاعات میں بتایاہے کہ مسلح افراد نے اسکول میں داخل ہوکر دو الگ الگ کلاس رومز میں طالبعلموں پر فائرنگ کی۔