واشنگٹن افغانستان میں کسی مسلح گروپ یا غیر ریاستی عناصر کو فنڈز فراہم نہیں کرے گا،امریکی حکام
واشنگٹن افغانستان میں کسی مسلح گروپ یا غیر ریاستی عناصر کو فنڈز فراہم نہیں کرے گا،امریکی حکام
ابھی تک معاہدے پر عملدرآمد تسلی بخش طور پر آگے بڑھ رہا ہے، ترجمان افغان طالبان
اقوام متحدہ نے امریکہ طالبان مذاکرات میں شرکت کرنے والے ملا عبدالغنی برادر سمیت گیارہ طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔