ڈیم نہ بنا تو لوگوں کے ساتھ خود احتجاج کروں گا، چیف جسٹسJanuary 1, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس نے کہا کہ جن کو خیبر پختونخوا سے زیادہ محبت ملی ان کو اس صوبے کا خیال ہی نہیں ہے۔