نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں 55 طلبہ کو امتحان دینے سے روک دیا گیاSeptember 26, 2019عادل نظامی0 یونیورسٹی حکام کا کہناہے کہ اس سال 55 فرسٹ ائر کے طلبہ حاضری کم ہونےکی وجہ سے امتحان میں نہیں بیٹھ سکیں گے۔