پیمراکاتازہ ترین حکم میڈیاکودبانےکی ایک اورکوشش ہے،ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ایسوسی ایشنOctober 28, 2019ویب ڈیسک0 ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاکہ آئین کاآرٹیکل 19تمام شہریوں کواظہاررائےکی آزادی دیتاہے،پیمرانےمیزبانوں اورٹاک شوزکےانعقادپرناقابل قبول پابندیوں کامطالبہ کیا ہے۔