کاغذات نامزدگی میں تضاد، الیکشن کمیشن کا بلاول کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہFebruary 6, 2020ویب ڈیسک0 پہلے ہی کافی وقت دے چکے ہیں، مکمل دستاویزات جمع کرائیں، مزید ایک ماہ کا وقت نہیں دے سکتے، الطاف ابراہیم قریشی