ٹریفک حادثے میں پیپلز پارٹی کا ایم این اے زخمیAugust 17, 2019ویب ڈیسک0 ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا