افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزا پاکستان میں داخلے پر پابندی عائدAugust 1, 2025ویب ڈیسک0 مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہو گی