شیریں مزاری کو سندھ کا فوکل پرسن لگانے اور ہٹانے پر تنقید کا سامناJuly 29, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹوئٹ کی کہ ہماری تحقیقات اور نئے ثبوتوں کی دستیابی پر میں افتخار احمد خان کو برطرف کرتی ہوں