کورونا ویکسین کی افادیت وقت گزرنے کے ساتھ کم ہو جاتی ہے؟August 1, 2021ویب ڈیسک0 ویکسین کی مجموعی افادیت میں ہر دو ماہ بعد آنے والی 6 فیصد کمی کے نتیجے میں ویکسینیشن کے 18 ماہ بعد افادیت 50 فیصد سے بھی کم ہو سکتی ہے، تحقیقی رپورٹ