وزیر اعظم عمران خان کو بحرین نے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نواز دیاDecember 16, 2019طارق محمود0 وزیر اعظم پاکستان نے امیر بحرین حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر بحرین کا دورہ کیا۔