گوجرانوالہ سے اسٹیج اداکارہ اغواFebruary 6, 2019ویب ڈیسک0 پانچ سے چھ افراد اسٹیج اداکارہ سلک کو گھر کے باہر سے اغوا کرکے لے گئے، پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام