خون جمنے کے واقعات: ڈنمارک نے اسٹرا زینیکا ویکسین کے استعمال کو روک دیاApril 14, 2021ویب ڈیسک0 ڈنمارک آکسفورڈ اسٹرا زینیکا کوویڈ ویکسین کے استعمال کو روکنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔