کراچی: ایف ٹی سی میں آتشزدگی، نیشنل بینک کے ریکارڈز کو نقصانMarch 17, 2019ویب ڈیسک0 آگ پر چار گھنٹے سے زائد عرصے میں قابو پایا گیا۔ دو اسنارکل سمیت 12 گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔