اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ بدھ کو سماعت کریں گے
درخواست میں وفاقی وزیر پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے
جے یو آئی (ف) کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے، درخواست گزار کا مؤقف
الیکشن کمیشن نےاس کیس کے حوالے تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔
اس عدالت نے ہمیشہ سیاسی کیسز میں مداخلت کی حوصلہ شکنی کی، یہ معاملات سیاسی فورمز پر حل ہونے چاہئیں۔
فواد چوہدری کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جائے، درخواست گزار کا مؤقف
کشمیر میں صورتحال بہت گھمبیر ہے عدالت کوئی ہدایت جاری کرے، درخواست گزار کے وکیل
جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر آج طلب کیا تھا
تین ارب روپے کی بات کرتے تھے لیکن اب تین کروڑ کا ٹوٹل نکلا ہے۔ ریاست کے اندر ریاست نہ بنائیں۔
سابق صدر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔
نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی گئیں۔
سابق صدر نے پیشی سے پہلے ضمانت کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے
متحدہ عرب امارات کے دفتر خارجہ سے رابطہ کر کے دھوکے سے کم سن بچے کو دبئی لے کر جانے والے والد کی واپسی یقینی بنائیں۔ عدالت کی دفتر خارجہ کو ہدایت












