فون ہیک کرنے کی کوشش، حکومت کا بھارتی حرکت کیخلاف تحقیقات کا اعلانJuly 24, 2021ویب ڈیسک0 کچھ عرصہ پہلے ای یو ڈس انفولیب کی پوری تفصیلات سامنے آئی تھیں، رپورٹ میں معلوم ہوا کچھ ممالک نے اس سافٹ ویئر کو استعمال کیا۔