پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق February 26, 2025ویب ڈیسک0 تجارتی حجم دو ارب ڈالر تک لے جایا جائے گا ، شہباز شریف ، تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ، ازبک صدر