عید پر چھٹیاں نہیں کروں گا بلکہ فیلڈ میں جاؤں گا،عثمان بزدارAugust 9, 2019شفیق شریف0 سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ عید اجتماعات کی سکیورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔