احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، متن
ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ کیس التوا کا شکار ہے۔ دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ آج فرد جرم عائد نا کریں
عوام کے مسائل پر عوام کے سامنے بات کی جائے اور مقدمات کو کیمرے پر ریکارڈ کیا جائے، ن لیگی رہنما
اشتہارات آویزاں کرنے کے 30 دن بعد بھی نواز شریف پیش نہیں ہوئے
آپ کے طرز عمل سے ثابت ہوا ریاست ناکام ہو گئی، عدالت کا ایس پی سے مکالمہ
نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت کے باہر،، نصرت شہباز کی رہائش گاہ اور عوامی مقام پر اشتہار آویزاں کر دیے
عدالت نے نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
تمام افراد کے خلاف دفعہ 16 بی کے تحت کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، عدالت
سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی سہولیات سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنادیا
نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی
احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق پیش رفت رپورٹ پیش کر دی گئی۔
ن لیگی رہنما پیرا گون ریفرنس کے کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
ایک شخص کو وہاں تکلیف دینا چاہتے ہیں جہاں اسے پہلے ہی تکلیف ہے، شہباز شریف کا بیان












