آل پاکستان ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا حکومتی ایس اوپیز پر ٹرانسپورٹ چلانے سے انکارMay 17, 2020ویب ڈیسک0 حکومت ہمارے ساتھ مل کر ایس اوپیز بنائے،جب تک بات نہیں ہوتی ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی، چیئرمین آل پاکستان ٹرانسپورٹ فیڈریشن