آف شور اکائونٹس میں پاکستانیوں کے 19 ارب ، 20 کروڑ ڈالر ، جنوری میں پانامہ سے بڑا اسکینڈل آنے کو تیارOctober 28, 2023ویب ڈیسک0 پانامہ لیکس کے بعد پاکستانیوں نے بھاری رقم سوئس بینک سے منتقل کی ، گلوبل ٹیکس کمیشن کی رپورٹ