ن لیگ پیسے کے زور پر گھر میں ہی عہدے تقسیم کر لیتی ہے، مولانا غیاث الدینOctober 10, 2020ویب ڈیسک0 ن لیگ کو محسوس ہو گیا ہے کہ ان کے کئی پرندے پرواز کرنے والے ہیں، یہ ناامیدی کا شکار ہیں اس لئے اب ان کی زبان دراز ہو چکی ہے۔