لاہور،دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیاSeptember 22, 2025ویب ڈیسک0 دودھ کی فی لیٹر قیمت 20 روپے اضافے کے ساتھ 220 روپے ، دہی کی فی کلو قیمت بھی 20 روپے بڑھا کر 260 روپے مقرر کر دی گئی