15 برس بعد ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستانJanuary 24, 2019ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم 15 سال بعد رواں ماہ کے اختتام میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور کراچی میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں حصہ لے گی۔