آج سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
آج سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
بلوچستان سمیت ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔
لاہور میں مطلع صاف ہونے کے باوجود صبح کےوقت سردی برقرار ہے۔ شہر میں آج کم ازکم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 17 سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی