اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز اور کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاDecember 9, 2023ویب ڈیسک0 تمام PEI جنوری 2024 کے پہلے ہفتے سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے