استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہSeptember 24, 2025ویب ڈیسک0 پانچ سال سے کم پرانی گاڑیاں 30 جون 2026 تک درآمد کی جا سکیں گی،بعد ازاں گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کر دی جائے گی