روس کا بچوں کے اسپتال پر حملہ، 17 افراد زخمی، یوکرین کا دعویٰ

دنیا کب تک دہشت گردی کو نظر انداز کرتی رہے گی؟، یوکرینی صدر زیلنسکی

روس کا آج پھر محفوظ راستہ دینے کے لیے عارضی سیز فائر

روس کی جانب سے سیز فائر کے بعد یوکرین کے شہر سومی سے انخلا شروع ہوچکا ہے

فضائی حملوں اور دھماکوں کی گونج، یوکرین کے فوجی جوڑے نے شادی کرلی

دارالحکومت کیف میں دوران ڈیوٹی فوجی جوڑے نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا عہد کیا

روس سے تعلقات انتہائی مضبوط ہیں، چینی وزیرخارجہ

تمام ممالک کی علاقائی خودمختاری کا احترام اور تحفظ ضروری ہے، چین

شہری گوریلا جنگ کے لیے تیار ہو جائیں، یوکرینی حکومت

روسی فوج کا راستہ روکنے کے لیے عوام ریلیاں نکالیں اور رکاوٹیں کھڑی کریں، حکومت

امریکہ نیٹو رکن ممالک کی انچ انچ زمین کا دفاع کرے گا،صدر جوبائیڈن

امریکی صدر نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی فضائی حدود کو روس کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا

یوکرین تنازع کی جڑ امریکا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

یوکرین کی موجودہ صورت حال سے ثابت ہوگیا کہ امریکا پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے، آیت اللہ خامنائی

جنگی حالات: یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بارش

ایک نامعلوم شخص نے 30 لاکھ ڈالر کے بٹ کوائن عطیہ کئے ہیں، عالمی میڈیا

روس یوکرین مذاکرات: ڈیڈ لاک برقرار

روس صرف دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ اپنا وقت ضائع نہ کرے، یوکرینی صدر

یوکرین پرحملے سے قبل روسی صدر نے کسے فون کیا؟

ٹیلی فونک رابطے میں پیوٹن نے یوکرین پر حملےسے آگاہ کیا

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا

یوکرین کے کئی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ کی وارننگ

جب وہ صدر تھے تو چینی روسی صدور میں سے کوئی حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر سکا، سابق امریکی صدر

روس کے خلاف امریکا کے ساتھ ہیں، جاپان

جنگ کی صورت میں امریکا نے روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی بھی دے رکھی ہے

ایئر فرانس نے یوکرین کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

پیرس اور کیف کے درمیان متوقع پروازوں کو دو طرفہ تعلقات کی بنیاد پر منسوخ کی گئیں

امریکہ نے یوکرین میں ممکنکہ ٹارگٹ کلنگ سے خبردار کر دیا

یوکرین پر روسی حملہ سے اغوا اور تشدد کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گا،واشنگٹن

یوکرین صحافی کا لائیو شو پر روسی سیاست دان پر حملہ

یوکرین کے ٹی وی شو پر روسی سیاستدان کو روسی موقف بتانے کے لیے مدعو کیا گیا تھا،

جنگ کا خطرہ: یوکرین کا 48 گھنٹوں میں روس سے ملاقات کا مطالبہ

یوکرین دیگر اہم یورپی ممالک کے سکیورٹی گروپس سے بھی ملاقات کا خواہاں ہے

روسی حملے کا خطرہ: یوکرین کے شہریوں نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

 یوکرین نیشنل گارڈز کے سابق اہلکار دارالحکومت کیف میں شہریوں کو لڑنے کی تربیت دے رہے ہیں

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ، 5 گارڈز ہلاک

فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے دوران پیش آیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp