ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے، نوٹیفیکیشن جاریNovember 29, 2019ویب ڈیسک0 موٹرسائیکل تیز دوڑائی تو 1500، گاڑی تیز چلائی تو 2500 اور گنجائش سے زائد افراد بٹھائے تو دس ہزار روپے جرمانہ، وفاقی حکومت کا نوٹیفیکیشن