‘‘سندھ کے ایک لاکھ 35 ہزار اساتذہ سائنس، ریاضی پڑھانا نہیں جانتے‘‘
وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ ایسے اساتذہ بھرتی کریں گے جنہیں ریاضی اور سائنس کے مضامین پڑھانا آتے ہوں۔
پنجاب میں اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے مقرر
کم تنخواہیں دینے والے اسکولوں کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گے، پنجاب حکومت