طیبہ تشدد کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواستFebruary 4, 2020جاوید سومرو0 عدالتی فیصلہ بظاہرانصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے اور فیصلہ دینے سے پہلے شواہد کا صحیح جائزہ نہیں لیا گیا، ملزم سابق سیشن جج راجہ خرم علی خان