پشاور: ٹیکسی سروسز کمپنیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہNovember 27, 2019زیشان انور0 ٹیکسی سروسز کے لیے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہم اس حوالے تیاری کے مرحلے میں ہیں، ترجمان شوکت یوسفزئی