آئی سی سی کا بڑا فیصلہ،امریکا کی کرکٹ رکنیت معطلSeptember 23, 2025ویب ڈیسک0 معطلی کے باوجود امریکا کی ٹیم آئندہ سال فروری میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی